بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی صدر اور اتر پردیش کی سابق وزیر اعلی مایاوتی نے کہا ہے کہ ریزرویشن پر صفائی دینے کی بجائے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنماؤں کی فضول بیان بازیوں پر وزیر اعظم نریندر مودی کو روک لگانا چاہیے۔
right;">محترمہ مایاوتی نے کہا هے کہ راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) اور بی جے پی لیڈروں کے قول اور فعل میں تضاد ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی بار بار صفائی دے رہے ہیں کہ ریزرویشن کو کوئی چھین نہیں سکتا ہے لیکن ان لوگوں پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا ہے